

Loading content...
دوستو اس بات سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ اعضائے بدن ہیں یا دین ہے یا ایمان و قرآن ہیں نبی و امام و ولی و مولیٰ ہیں ان سب کواللہ جل جلالہ نے نعمات الہیہ قرار دیا ہے ان سب کا کفران کرنے والوں سے انتقام لینے کا سب سے بڑا وسیلہ ہمارے شہنشاہ معظم منتقم من آل محمد علیھم الصلوات و السلام ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار