

Loading content...
روایت تو یہاں تک ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ پھر ملک الموت وہاں نہیں گیا تو لازماً کوئی ایسی ذات وہاں گئی اور انہیں وہاں سے لے آئی کہ جیسے معراج پہ جناب جبریل علیہ السلام ساتھی اور غلام بن کر لائے تھے آگے میں کچھ نہیں کہہ سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار