

Loading content...
خود برادران اہل سنت کے کتب میں ہے کہ جن دنوں شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ظاہری دور ِعلالت تھا تو اس وقت عزرائیل در اطہر پہ حاضر ہوا اور آکے آیت تطہیر تلاوت کی اور عرض کی اے اہل بیت اطہار صلوات اللہ علیھم اجمعینکیا مجھے اجازت ہے کہ میں اندر آجاؤں ؟ ملکہ ٔ عالمین صلوات اللہ علیھا نے فرمایا ہمارے بابا جان آرام فرما ہیں واپس چلے جاؤ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار