

Loading content...
یعنی حجت خدا کا آنا و مخلوق میں رہنا ایک نعمت ہے اور حجت اللہ کا امت و قوم سے چلاجانا یا مقام حجتیت کا لوگوں کی نگاہ سے پوشیدہ فرما دینا یہ بھی ایک انتقام ہے کیونکہ اس میں بھی اللہ جل جلالہ کی نعمت اعظمیٰ کا ایک طرح سے استسلاب ہے ( سلب ہونا ہے )
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار