3-منتقم حقیقی ( عجل اللہ فرجہ الشریف و صلوات اللہ علیہ ) | اسما الحجت 1 | صفحہ 79 - Jamanshah
نثر (Prose)
یعنی اگر ہم آپ کو بھی لے جائیں تو یہ بھی ایک طرح کا ان لوگوں سے ہمارا انتقام ہوگا یا ہم انہیں وہ موعود دکھا دیں جس کا ہم نے وعدہ فرمایا ہوا ہے تو یقیناً ہم اس پر بھی قادر ہیں