

Loading content...
تو میں عرض کر رہا تھا کہ جس جس نعمت کا کفران ہوا اور اللہ جل جلالہ نے اسے سلب فرمانا چاہا اور کافران ِ نعمت سے نعمت کو واپس بلانا چاہا تو اس نعمت کے واپس بلانے کا ذریعہ وہ ذات ہے کہ جو اللہ جل جلالہ کا وسیلہ ٔ انتقام ہے منتقم اللہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار