

Loading content...
یہاں دیکھیں جمع کے صیغے موجود ہیں یعنی اللہ جل جلالہ کے وسائل انتقام کا یہاں بھی ذکر ہے تو اب یوں کہنا چاہیئے کہ جس نے فرعون جیسے جابر و نافرمان اور انا ربکم العلیٰ کہنے والے کو غرق کیا ہے وہی تو منتقمؐآل محمدؐ علیھم الصلوات و السلامہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار