3-منتقم حقیقی ( عجل اللہ فرجہ الشریف و صلوات اللہ علیہ ) | اسما الحجت 1 | صفحہ 77 - Jamanshah
نثر (Prose)
ہم نے فوراً انتقام لیا یعنی ان سے سارے نعمات سلب فرما لئے اور انہیں امواج دریا میں غرق کردیا کیونکہ انہوں نے ہمارے آیات کی تکذیب کی تھی اور وہ ان آیات اللہ سے غافل بھی تھے