3-منتقم حقیقی ( عجل اللہ فرجہ الشریف و صلوات اللہ علیہ ) | اسما الحجت 1 | صفحہ 76 - Jamanshah
نثر (Prose)
اب یہ تو ثابت ہو گیا کہ منتقم ِ حقیقی اور اللہ جل جلالہ کے وسیلہ ٔ انتقام یہی ہیں تو اب پھر کلام الہی سے پوچھتے ہیں کہ اللہ جل جلالہ نے کہاں کہاں اور کس کس سے انتقام لیا ہے