

Loading content...
یہ سارے اللہ جل جلالہ کے حجت ہیں اور یہ جو درمیان میں جلوہ آرا ہیں یہ آپ کی پاک عترت کے تو ثائر ہیں یعنی ایک ایک کے خون کا بدلہ لینے والے ہیں اور مجھے اپنی عزت و جلال کی قسم یہ میرے جملہ اولیا کیلئے حجت واجبہ ہیں اور میرے سارے دشمنوں سے انتقام لینے والے بھی یہی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار