

Loading content...
کیا آپ اپنے اوصیائے پاک کی زیارت کرنا پسند فرمائیں گے؟ ہم نے عرض کی ضرور اس پر فرمایا آپ عرش کے دائیں طرف نگاہ فرمائیں جب ہم نے نگاہ فرمائی تو کیا دیکھا کہ وہاں امیر المومنین علیہ الصلوات و السلام اور ملکہ ٔ عالمین صلوات اللہ علیھا اور باقی انوار ازلیہ ٔ الہیہ صلوات اللہ علیھم اجمعینکو مسند نشین دیکھا اور ان کے درمیان میں ہم نے دیکھا کہ ایک کوکب دری قمری الوجہ ذات کھڑے ہوئے ہیں اس وقت پردہ ٔ توحید سے ندا آئی اے میرے محبوب صلی اللہ علیک و آلک
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار