

Loading content...
فرمایا جب ہم شب ِ معراج پردہ ٔ وحدت کے روبرو ہوئے تو خالق کی طرف سے وحی ہوئی رسولؐ اس پر ایمان لائے جو ان پر ان کے اللہ جل جلالہ کی طرف سے نازل ہوا یہ سن کر ہم نے عرض کیا ُ ُ اور مومنین بھی فرمایا بیشک آپ نے درست فرمایا ہے اور یہ بھی فرمائیے کہ آپ اپنی امت میں حجت اللہ کسے قرار دے کر یہاں تشریف لائے ہیں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار