3-منتقم حقیقی ( عجل اللہ فرجہ الشریف و صلوات اللہ علیہ ) | اسما الحجت 1 | صفحہ 72 - Jamanshah
نثر (Prose)
آئیے اس کے جواب کیلئے ہم ما ینطق عن الھویٰ ان ھو الا وحی یوحیٰ کی مصداق ذات کی بارگاہ ِ قدس میں عرض کرتے ہیں کہ وہی ہمیں آگاہ فرمائیں ان بڑے بڑے امور کا منتقم کون ہے ؟