

Loading content...
جب ہم واقعیت پہ غور کرتے ہیں تو اللہ جل جلالہ کے کروڑوں دشمن اس دنیا میں زندہ ہیں اور ان سے انتقام نہیں لیا گیا اور کروڑوں کی تعداد میں دنیا سے جاچکے ہیں اور ان سے بھی انتقام نہیں لیا گیا خصوصاًآئمہؐ ہدیٰ علیھم الصلوات و السلام پر جو مظالم ہوئے ہیں ان کا انتقام نہیں لیا گیا اور جن لوگوں نے اللہ جل جلالہ کے خلاف بکواسات بکے ہیں ان سے بھی انتقام نہیں لیا گیا تو کیا ہم سمجھ لیں اتنے بڑے جرائم کی کوئی سزا نہیں ہے اور ان کا انتقام نہ لیا جائے گا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار