

Loading content...
اب یہاں یہ بات تو واضح ہوئی ہے کہ انتقام کیا ہے اور اس کی حیثیت و ہئیت کیا ہے مگر یہاں یہ سوال اب بھی حل طلب ہے کہ انسان جب بھی کوئی غیر صالح عمل کرتا ہے تو استسلابِ نعمت کا عمل کس کے ذریعے نافذ و جاری ہوتا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار