

Loading content...
اس حکایت میں یہی بیان ہوا ہے کہ ہر عمل کا ایک ردِ عمل ہوتا ہے اور اس بیوقوف کو وہ دانا نہ بھی روکتا تو اس کا انجام یہی ہوتا اسی طرح اللہ جل جلالہ کا نظامِ انتقام بھی اسی عمل و ردِ عمل کی طرح ہے اس لئے یہ سوال غیر عقلی ہے کہ انتقام کیوں لیا جاتا ہے یا لیا جائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار