

Loading content...
کہتے ہیں کہ ایک بیوقوف درخت کی ایک شاخ پر بیٹھا تھا اور اس کو تنے سے جدا کر رہا تھا کوئی دانا آدمی وہاں سے گزر ا تو اس نے کہا بابا تو یہ کام غلط کر رہا ہے اب یہ شاخ ٹوٹ جائے گی تو دھڑام سے نیچے گر جائے گا اس نے کہا کہ جا جا بڑا آیا ولی اللہ جب وہ شخص چلا گیا تو وہ بیوقوف شخص شاخ سمیت زمین پر آرہا بس پھر کیا تھا وہ فوراً دوڑا کہ جاکر اس دانا آدی سے معافی مانگے وہ جب اس کے پاس گیا تو اس کے قدموں پر گرگیا اور کہا مجھے معلوم نہیں تھا کہ آپ تو ولی اللہ ہیں مجھے آپ کی نافرمانی کی سزا ملی ہے اب آپ مجھے معاف فرمادیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار