

Loading content...
قانون قصاص میں ہے کہ اگر ایک نے قتل کیا ہے اور اس کے ساتھ کئی اور لوگ اس کے معاون تھے تو قاتل کو قتل اور معاونین کو ایک ایک ضرب لگانا چاہیے مگر انتقام میں معاونین سمیت سب کی سزا ایک ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار