

Loading content...
قصاص اور ثار میں فرق یہ ہے کہ قصاص کسی عدالت سے قتل کے بدلے میں قتل کو کہا جاتا ہے چاہے وہ عدالت شرعی ہو یا پنچائتی جرگہ مگر ثار کا لفظ کسی عدالت کی احتیاج کے بغیر قتل کا بدلہ لینے کو کہا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار