

Loading content...
انتقام کسی چیز کا بھی ہو سکتا ہے یعنی کسی نے گالی دی کسی نے مال لوٹا کسی نے تھپڑ مارا کسی نے ہتک کی ان سب کا جو بدلہ لیا جائے اسے انتقام کہا جاتا ہے اور ثار ہمیشہ قتل کے بدلے کو کہا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار