

Loading content...
منتقم و ثائر میں بنیادی فرق یہ ہے کہ انتقام ہر قسمی زیادتی کا ہوتا ہے مالی جانی ارضی کسی بھی زیادتی کا بدلہ لینے والا منتقم ہوتا ہے اور ثائر وہ ہوتا ہے کہ جو صرف خون کا بدلہ لینے والا ہو کیونکہ گالی گلوچ کا نا فرمانی کا ہتک حرمت کا غصب کا انتقام ہو سکتا ہے مگر ان چیزوں کا ثار نہیںہو سکتا اسی طرح آنکھ ناک کان یا مختلف اعضاء کا انتقام ہو سکتا ہے مگر ثائر صرف قتل کا بدلہ لینے والے کو کہتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار