

Loading content...
ایک اور مثال سے دیکھیں ایک شخص نے کسی کی ایک آنکھ نکال لی ہے اور اس کی تھی ہی ایک آنکھ تو عادل ایک آنکھ کے بدلے میں ایک آنکھ نکال سکتا ہے دوسری نہیں منتقم اس کی دونوں آنکھیں بھی نکال سکتا ہے کیونکہ اس کے پاس ایک دلیل ہے کہ اس نے اسے بالکل اندھا کردیا ہے اس لئے اب اگر اس کی ایک آنکھ نکل جائے تو پھر بھی وہ اندھا نہیں ہوگا کانا ہوجائے گا لیکن دنیا کو تو پھر بھی دیکھتا رہے گا اور یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ایک کانا آدمی کسی کی آنکھ نکال لے تو عادل اس کی آنکھ نکال کر اندھا کر نے پر مجبور ہے جبکہ منتقم اسے کوئی اور سزا بھی دے سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار