

Loading content...
دیکھئے ایک شخص کسی کا مال چرا لیتا ہے اور اس پر چوری ثابت ہوجاتی ہے تو عادل اس کا ذاتی مال لوٹنے کا حکم نہیں دے سکتا بلکہ اس کے ہاتھ کاٹنے کا حکم دے سکتا ہے مگر ایک منتقم اس کے مال کو بھی لوٹ سکتا ہے اور بھی کوئی سزا دے سکتا ہے کیونکہ جس نے اسے مال سے محروم کیا ہے اسے وہ حجت کے طور پر مال سے محروم کر سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار