

Loading content...
4 عدل ایک قانون کے ماتحت ہوتا ہے جیسے موجود ہ دور میں اسمبلیاں قانون بنا کر عدالتوں کو دیتی ہیں اور عادل اس کی روشنی میں سزا عائد کرتا ہے وہ اپنی طرف سے کوئی سزا نہیں دے سکتا اب قانون شرعی ہو یا حکومتی مگر عادل اس کے ماتحت ہوتا ہے مگر ثائر و منتقم کسی قانون کے ماتحت نہیں ہوتے حجت و دلیل کے ماتحت ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار