

Loading content...
مگر اس کی وضاحت کیلئے عرض کرنا چاہوں گا کہ ایک شخص کے پاس ایک باغ ہے اور وہ اسے بیچ کر سالانہ دوچار ہزار روپے کمالیتا تھا لیکن ایک دن اس نے اسے بلا وجہ کاٹ ڈالا اگرچہ یہ قانونا ً جرم نہیں ہے مگر اللہ جل جلالہ کے نزدیک جرم ہے اور اس کا بھی انتقام ہوگا اور وہ یہ کہ وہ اس سالانہ دو چار ہزار کی آمدنی سے محروم ہوجائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار