

Loading content...
ظلم اور جرم میں بھی فرق ہے ظلم کی تعریف یہ ہے کہ وُضِعَ الشَّیْئَ علیٰ غَیْر ِ مَحَلِّہ یعنی کسی چیز کو اس کے حقیقی مقام سے اوپر نیچے رکھنا اور جرم کی اصل ہے قَطعُ الثّمرَةِ عن الشّجرة غیر وجہ یعنی بلا وجہ درخت سے اس کا ثمر جدا کرلینا کیونکہ یہ کام مکروہ ہے اس لئے جملہ مکروہات جو بے سود ہونے کی وجہ سے مکروہ ہوں انہیں جرم کہا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار