

Loading content...
فرعون کو ہمارے خیال میں بہت زیادہ مہلت ملی تھی مگر یہ وقت زمینی لحاظ سے بہت زیادہ تھا ورنہ آفاقی ٹائم ٹیبل کے لحاظ سے یہ فوری سزا کی طرح تھا کیونکہ زمان اور مکان کا تصور انواعی لحاظ سے جدا جدا ہوتا ہے جیسا کہ ایک انسان کیلئے ایک بھرپورزندگی کا تصور ساٹھ ستر سال کا ہے مگر ایک جرثومہ چند ساعات میں اپنی پوری لائف کو بھرپور انداز سے گزار کر مرجاتا ہے اسی طرح وقت کے تعینات انواع کے لحاظ سے جداجدا ہوتے ہیں اسی طرح جو ذات ابدیت کی مالک ہے اس کے سامنے آٹھ نوسوسال کا عرصہ ایک انتہائی قلیل وقت ہے اور اس میں ملنے والی سزا کو اس کا فوری سزا کہنا درست ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار