

Loading content...
دوستو میں عرض کر رہا تھا کہ اللہ جل جلالہ کا سلبِ نعمات ہی ایک طرح کا انتقام ہوتا ہے نعمات پہ بحث ہم اگلے خطاب میں کریں گے یہاں اتنا عرض کروں گا کہ اللہ جل جلالہ کا انتقام دو حصوں میں منقسم ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار