

Loading content...
اس کا صحیح ترجمہ انجام ہے اور عاقبت اچھی بھی ہو سکتی ہے اور بری بھی اس لئے اس کی اچھائی اور برائی کا انحصار عمل کے ساتھ وابستہ رہتا ہے مگر عام طور پر اس کے معنی اذیت ہی کیلئے جاتے ہیں ورنہ اس کے معنی رد ِ عمل اور انجام ہی کے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار