

Loading content...
عقوبت کا مادہ ہے عقب اورعقب کے حقیقی معنی ہیں ردِعمل کے کیونکہ ردِعمل ہمیشہ عمل کے عقب میں متصل آتا ہے اس لئے ہر رد عمل کو عقوبت کہتے ہیں کیونکہ برے اعمال کا ردِعمل بھی برا ہوتا ہے اسی لئے اس رد ِعمل کو عقوبت کہتے ہیں اور اس کے بعد یہ صرف جسمانی سزا کے طور پر اور عذاب کے معنی میں استعمال ہونے لگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار