

Loading content...
اذیت اور انتقام میں یہ فرق ہے کہ اذیت ذہنی بھی ہو سکتی ہے اور جسمانی و روحانی بھی مگر انتقام میں یہ خصوصیات نہیں پائے جاتے دوسرا بڑا فرق یہ ہے کہ اذیت بلاوجہ بھی ہوسکتی ہے جیسے نیک لوگوں کو ظالمین سے اذیتیں پہنچیں مگر انتقام بلاوجہ و بلاجرم نہیں ہوتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار