

Loading content...
انسان کو جو چیز بحیثیت انسان حاصل ہوتی ہیں وہ دو طرح کی ہوتی ہیں مثلاً جو چیز اسے ملے گی وہ یا تو باعث ِ لذت و مسرت ہوگی یا باعث ِ الم و اذیت ہوگی اور جو چیز باعث ِ لذت و مسرت ہوتی ہے اسے نعمت کہتے ہیں اور جو چیز باعث اذیت ہوتی ہے وہ نقمت ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار