

Loading content...
یہاں ایک سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب ساری عدل اس دنیا میں ہو جانا ہے تو پھر قیامت کی کیا ضرورت ہے ؟ یعنی اس تصور عدل سے قیامت کے تصور کو دھچکا لگتا ہے کیونکہ اگر جزا و سزا کا عمل امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے زمانے میں پورا ہوجانا ہے تو قیامت آکے کیا کرے گی وہاں کیسے جزا و سزا دی جائے گی کیونکہ وہاں ہر مجرم عرض کر سکتا ہے کہ میں ایک سزا تو بھگت کر آرہا ہوں یہاں دوسری سزا دینا کیا عدل ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار