

Loading content...
ہمارے کہنے کا مقصد یہ ہے کہ ہمارے شہنشاہ ِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہی سب سے پہلے اس زمین کو عالم ِ ماوریٰ میں تبدیل (convert) کریں گے اس کے بعد یہاں اولین و آخرین کو بلایا جائے گا اور یہی ان کا قیام ہی گویا اللہ جل جلالہ کا خیمہ ہے جو مخلوق میں لگنا ہے ان کی موجودگی گویا اللہ جل جلالہ کی موجودگی ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار