

Loading content...
پھر میں نے ایک نئے آسمان اور نئی زمین کو دیکھا کیونکہ پہلا آسمان اور پہلی زمین جاتی رہی تھی اور سمندر بھی نہ رہا تھا پھر میں نے شہر مقدس نئے یروشلم کو آسمان پر سے خدا کے پاس سے اترتے دیکھا اور وہ اس دولہن کی مانند آراستہ تھا جس نے اپنے شو ہر کیلئے سنگار کیا ہو پھر میں نے تخت پر سے کسی کو بلند آواز سے یہ کہتے سنا کہ دیکھو خدا وند کا خیمہ آدمیوں کے درمیان ہے اور وہ ان کے ساتھ سکونت کرے گا اور وہ اس کے لوگ ہوں گے اور خدا آپ ان کے ساتھ رہے گا اوروہ ان کا خدا ہوگا اور وہ ان کی آنکھوں کے سب آنسو پونچھ دے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار