

Loading content...
ہمارے شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف نے جو سب سے پہلا کام کرنا ہے وہ یہ ہے کہ وہ اس دنیا کو ایک نئی دنیا میں (convert) کریں گے یعنی سب سے پہلے کمرہ ٔ عدالت کو وسعت دینا ہے تاکہ سارے لوگ اس میں سما سکیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار