

Loading content...
یہ ایک مسلمہ ہے کہ نمائندے کی آئینی حیثیت اصلی ذات کی ہوتی ہے اس لئے اللہ جل جلالہ نے قرآن ِ مقدس میں اپنے نمائندے کے حضور پیش ہونے کو اپنے حضور پیش ہونا قرار دیا ہے در حقیقت جملہ مجرمین ہمارے شہنشاہ ِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے حضور میں پیش ہوں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار