

Loading content...
یہاں یہ بتانے کی ضرورت تو نہیں ہے کہ وہ آخری رہنما عادل ِ حقیقی ہمارے شہنشاہ ِ زمانہ ہیں جن کا ایک لقب ہے صاحب الزمان عجل اللہ فرجہ الشریف اور اللہ جل جلالہ نے جو انبیا و رسل علیھم السلام سے ہر دور کے ظالمین سے انتقام لینے کا وعدہ فرمایا ہوا ہے وہ اس وعدے کو اس ذات ِ یزداں صفات عجل اللہ فرجہ الشریفکے ذریعے پورا فرمائے گا اور اولین و آخرین سے ان کے ذریعے انتقام لے گا اوراللہ جل جلالہ نے ہر دور کے ظالمین سے فرمایا ہوا ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار