

Loading content...
اس عالم گیر قیام ِعدل کیلئے جو عادل آئے تو اس کے کیلئے لازم ہے کہ دنیا کے کچھ لوگ ہی اس کی نصرت کرنے والے ہوں اور جو خود مجرم نہ ہوں ظالم نہ ہوں تاکہ وہ اس کے عدل کی زد میں نہ آئیںاس کے ناصرین کیلئے یہ ضروری نہیں ہے کہ وہ سب ایک ہی زمانے کے ہوں بلکہ ماضی حال ومستقبل چاہے جس زمانے کے ہوں مگر ہوں ضرور اب انہیں ایک زمانے میں لانا یہ عادل ِ ذی قدرت کا کام ہے شرط صرف اتنی ہے کہ ان میں نصرت کرنے کی تمنا پائی جائے اور خود مجرم و ظالم نہ ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار