

Loading content...
شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف جب تشریف لائیں گے تو نہ ماضی رہے گا نہ مستقبل بلکہ صرف زمانہ ٔ حال رہے گا اور ساری دنیا کے ظالم و مظلوم ، قاتل و مقتول ، مدعی و مدعا الیہ قبروں سے برزخوں سے باہر بلا لئے جائیں گے چاہے کسی مجرم کو جلا دیا گیا ہوگا یا کسی مجرم کو جانوروں نے کھا لیا ہوگا تب بھی وہ عدم سے وجود میں لا کر عادل کے سامنے پیش کئے جائیں گے اور اس دور میں مجرم کے پیش کرنے کا کوئی مسئلہ نہ ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار