

Loading content...
اس دنیا کے قانو ن کیلئے یہی تو سب سے بڑا مسئلہ ہو تا ہے کہ مجرم عدالت میں حاضر نہیں کیا جاسکتا لاکھوں مفرور اشتہاری ہو جاتے ہیں لاتعداد مجرم عدالت میں پیش ہونے سے قبل مرجاتے ہیں اس طرح یہاں کا نظام عدل اپنی بے بسی کا ماتم کرتا رہ جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار