

Loading content...
اب اگر کوئی اس دنیا میں پورا پورا عدل کا قیام کرے تو اسے اتنا صاحب ِ تصرف ہونا چاہیے کہ وہ ان دونوں تالابوں کے کنارے توڑ کر انہیں ایک ہی تالاب بنا دے تاکہ کوئی مجرم اس کے قانون کے ہاتھوں سے بچ نہ سکے ماضی و مستقبل کا خاتمہ ہوجائے ہر آدمی عالم موجود میں آجائے اور پھر ان کے ساتھ عدالت کی جائے تو تب درست عدل ہو سکے گی ورنہ عدل ناقص ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار