

Loading content...
آنے والا زمانہ مستقبل ہے اور گزرا ہوا زمانہ ماضی ہے اور جو زمانہ ٔ موجود ہے یہ حال ہے اور یہ بھی ہے کہ انسان وقت کے معاملے میں عاجز اور بے بس ہوتا ہے انسان گزری ہوئی ایک سانس کو بھی واپس نہیں لا سکتا اور آنے والی سانس کو قبل از وقت نہیں لے سکتا یہی اس وقت کا کھیل ہے کہ مستقبل ہمیشہ ماضی میں بدلتا رہتا ہے اور اس بدلنے کے عمل کے دوران انسان ایک لمحے کیلئے زمانہ ٔ حال مشاہدہ کرتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار