

Loading content...
آپ ایک ایسی جگہ کھڑے ہوں جہاں دو تالاب ہوں ایک تالاب سے پانی نکل کر ایک نالی سے گزرتا ہو ا دوسرے تالاب میں جارہا ہو اور آپ نالی پر نگاہ جمائے اس پانی کو گزرتا ہوا دیکھ رہے ہوں بلا تشبیہ جس تالاب سے پانی آرہا ہے وہ ماضی ہے اور جو نالی ہے یہ حال جاری ہے اور جس تالاب میں پانی گر رہا ہے وہ مستقبل ہے اسی طرح آنے والا وقت ہمارے سامنے آتا ہے اور پھر ماضی کی گہرائیوں میں غائب ہوجاتا ہے اور ہمارے لئے چند یادوں کے سوا کچھ نہیں چھوڑ جاتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار