

Loading content...
آج کے دور میں یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ وقت ایک مخصوص رفتار سے محو سفر ہے اور اس کی رفتار بھی الیکٹرک سپیڈ (Electric Speed) کے برابر ہے اور یہ ہمارے سامنے سے دم بہ دم گزرتا جارہا ہے اسے ایک مثال سے سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار