

Loading content...
اور یہ بھی ہے کہ کائنات کی کوئی چیز دائرۂ زمان سے خارج نہیں اور صاحب الزمان وہ ہوتا ہے کہ جو حکم زمان کے ماتحت نہیں ہوتا وقت اس کے ماتحت ہوتا ہے اور وہ وقت سے متاثر نہیں ہوتا اور وہ ماضی حال اور مستقبل پہ تصرف کلی رکھتا ہے جس زمانے کو چاہے جو بنادے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار