

Loading content...
جب ہم اس مسئلے پر غور کرتے ہیں کہ اس دنیا کو کیسے بدلا جا سکتا ہے ؟ تو ہمارے سامنے ایک ہی راستہ رہتا ہے اور وہ یہ ہے کہ کسی طرح ایک ایسا روحانی رہنما مل جائے جو اس دنیا کو اپنی(Spiritual Power) سپرچوئل پاور سے بدل دے کیونکہ ان مادی وسائل سے اس دنیا کو بدلنا محال ہے اس لئے اس روحانی رہنما میں بھی کچھ اضافی صفات کا پایا جانا لازم ہے ورنہ وہ نہ ہی دنیا کو بدل سکے گا اور نہ ہی عدل کا قیام کر سکے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار