

Loading content...
اس دنیا کے عدل کی انہی مجبوریوں کو دیکھتے ہوئے محمدؐ و آل محمدؐ علیھم الصلوات و السلام نے اس دنیا کے عدل کیلئے عزاداری کا قیام نہیں کیا تھا بلکہ وہ پہلے اس دنیا کے نظام میں تبدیلی چاہتے تھے کہ اس دنیا میں اتنی وسعت ِعمل آجائے کہ اس میں کسی کو پوری پوری جزا اور کسی کو پوری پوری سزا دی جا سکے پہلے اس دنیا کو بدلنا ضروری ہے کہ جس میں رہ کر آدمی کچھ کر ہی نہیں سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار