

Loading content...
ایک آدمی کو سانپ ڈس لیتا ہے اور وہ مرجاتا ہے تو کوئی شخص اس سانپ کو مار کر اس مرنے والے کے ورثا سے کہے کہ میں نے آپ کی عدالت کردی ہے آپ کا قصاص لے لیا ہے کیونکہ میں نے اس سانپ کو مار ڈالا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار