

Loading content...
اس دنیا کے عدل کی ایک اور کمزوری یہ ہے کہ اس میں مقتول کے معیار یا (Status) کی رعایت نہیں کی جاتی اور نہ کی جا سکتی ہے یعنی ایک کمینہ آدمی اگر کسی کے ہاتھوں مارا جائے تو اس کی سزا بھی وہی پھانسی اور اگر ایک ولی اللہ کو کوئی شخص شہید کردے تو اس کی سزا بھی وہی پھانسی یعنی انسانی معیار ِ عظمت و ذلت کے لحاظ سے سزا میں کوئی تمیزرکھنا اس دنیا کے محدود اور عاجز نظام میں محال ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار